صاحب نصاب پر قربانی واجب ہے - نقد نہیں ہےتو قرض لے کر یا کچھ مال بیچے .
السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ کیا زیدصاحب نصاب ہےبتحت مجبوری سوناگروی رکھکر قربانی کریگا یا واجب نہیں جبکہ صاحب نصاب ہے مگر فی الحال مجبوری ہے تو کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام زید کیلئیے کیا حکم شرع ہوگا قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں
*🔸محمد عبد الجلیل اشرفی🔸*
____________________________________
*📝الجواب بعون الملک الوہاب*
صاحب نصاب پر قربانی واجب ہے۔نقد نہیں ہے،تو قرض لے یا کچھ مال بیچے۔
فتاویٰ رضویہ میں ہے:
*"جس پر قربانی ہے اور اس وقت نقد اس کے پاس نہیں وہ چاہے قرض لے کر کرے یااپنا کچھ مال بیچے،*
*♦️"واللہ تعالٰی اعلم۔♦️*
*(📘فتاویٰ رضویہ کتاب الاضحیہ سوفٹ ویئر ص٢٠ج٧٠)*
_____________________________________
*📝کتبہ : حضرت علامہ مفتی محمد انور نظامی مصباحی صاحب قبلہ مدظلہ العالی و النورانی قاضی ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ*
*٢٣-ذوالقعدۃالحرام١٤٤١ھ*
*🕹️آپکا سوال ہمارا جواب گروپ🕹️*
*رابطہ نمبر 9934137121*
*♦️المشتہر : منتظمین♦️*
*آپکا سوال ہمارا جواب*
*📲8808819316*
1 Comments:
اچھی پہل
اگر ممکن ہے تو اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔